Results 1 to 3 of 3

Thread: مدینے کی فضاؤں میں بکھر جائیں تو اچھا ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam مدینے کی فضاؤں میں بکھر جائیں تو اچھا ہو

    ï·º
    مدینے کی فضاؤں میں بکھر جائیں تو اچھا ہو
    ہم اپنی موت Ú©Ùˆ Ø+یران کر جائیں تو اچھا ہو
    نہیں ہے Ø+Ùˆ صلہ روضہ تمہارا تکتے رہنے کا
    جنوں کہتا ہے تکتے تکتے مرجائیں تو اچھا ہو
    مری نم ناک آنکھوں کا یہی اب تو تقاضہ ہے
    تمہارے پیار Ú©ÛŒ Ø+د سے گزر جائیں تو اچھا ہو
    جو ٹھنڈی ٹھنڈی آہیں میرے سینے میں مہکتی ہیں
    وہ اوروں کے دلوں میں بھی اتر جائیں تو اچھا ہو
    جسے سنتے ہی دل سرشار ہوں عشقِ Ù…Ø+مدؐ سے
    رقم ایسی کوئی ہم نعت کر جائیں تو اچھا ہو
    بنامِ مصطفےٰ ہو امن یارب پھر کراچی میں
    مرے کشمیر کے بھی دن سدھر جائیں تو اچھا ہو
    میں جن Ú©Ùˆ روØ+ Ú©Û’ قرطاس پہ Ù…Ø+سوس کرتا ہوں
    وہ جذبے کاش کاغذ پر اتر جائیں تو اچھا ہو
    وہاں کیسی Ù…Ø+بت دل جہاں سجدوں سے قاصر ہو
    جبینِ دل کو لے کر ان کے در جائیں تو اچھا ہو
    خیالوں میں کئی الفاظ نے آکر تمنا کی !!
    نبی کی نعت سے ہم بھی سنور جائیں تو اچھا ہو
    اسی ہی آسؔ میں رہتی ہیں اکثر منتظر آنکھیں
    بلاوا آئے، ہم با چشمِ تر جائیں تو اچھا ہو
    ï·º



    2gvsho3 - مدینے کی فضاؤں میں بکھر جائیں تو اچھا ہو

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: مدینے کی فضاؤں میں بکھر جائیں تو اچھا ہو

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مدینے کی فضاؤں میں بکھر جائیں تو اچھا ہو

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - مدینے کی فضاؤں میں بکھر جائیں تو اچھا ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •